پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں مون سون بارشوں میں اضافے کی پیشگوئی

datetime 2  جولائی  2025

ملک بھر میں مون سون بارشوں میں اضافے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں مون سون بارشوں میں اضافے کی پیشگوئی کردی گئی، خیبرپختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں 6جولائی سے 10جولائی تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، اسلام آباد اوربالائی علاقوں میں بھی 5سے 10جولائی تک… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون بارشوں میں اضافے کی پیشگوئی

بھارت کیساتھ کشیدگی ، پاکستان کا دفاعی صلاحیت میں اضافے کا بڑا فیصلہ

datetime 2  جولائی  2025

بھارت کیساتھ کشیدگی ، پاکستان کا دفاعی صلاحیت میں اضافے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے خلاف حالیہ کامیابی کے بعد پاکستان نے اپنے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مخصوص دفاعی مقاصد کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی عارضی درآمد کی اجازت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے اس اقدام… Continue 23reading بھارت کیساتھ کشیدگی ، پاکستان کا دفاعی صلاحیت میں اضافے کا بڑا فیصلہ

عمران خان کے نشہ کرنے کا تاثر غلط ثابت ہوا: رانا ثنا اللہ

datetime 2  جولائی  2025

عمران خان کے نشہ کرنے کا تاثر غلط ثابت ہوا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھے بالکل توقع نہیں تھی کہ عمران خان اتنی لمبی جیل کاٹیں گے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری انفارمیشن تھی کہ عمران خان صاحب کوئی نشہ استعمال کرتے ہیں، اگر ایسی… Continue 23reading عمران خان کے نشہ کرنے کا تاثر غلط ثابت ہوا: رانا ثنا اللہ

’یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا‘، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب کردیا

datetime 2  جولائی  2025

’یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا‘، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ اور ماڈل مہربانو نے حالیہ گفتگو میں شوبز انڈسٹری کے کچھ حساس اور نظر انداز پہلوؤں کو بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تجربات کا ذکر ڈان نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے، میں شرکت کے دوران کیا۔انٹرویو کے دوران مہربانو نے بتایا کہ وہ ٹی وی ڈراموں میں روایتی… Continue 23reading ’یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا‘، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب کردیا

حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

datetime 2  جولائی  2025

حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

لاہور( این این آئی)حکومت نے ملک بھر کے تمام پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان بنالیا تاہم پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اسے مشکل ہدف قرار دیا ہے ،ابتدائی طور پر کراچی میں ایک پیٹرول پمپ تیار ہوگیا جومکمل طور پر ڈیجیٹل سسٹم پر چلایا جارہا ہے۔آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سینئر… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی

datetime 2  جولائی  2025

موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں نمایاں کمی کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ رعایتیں یکم جولائی سے نافذ العمل ہو چکی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل فون سم کارڈز پر ڈیوٹی کی شرح 15 فیصد سے کم کرکے 12 فیصد مقرر کی گئی ہے،… Continue 23reading موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

datetime 2  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

datetime 2  جولائی  2025

متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بنک نیزاید و راشد مہم کے اعزاز میں سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سکے امارات کے بانی رہنماں شیخ زاید بن سلطان آل نہیان اور شیخ راشد بن سعید المکتوم کی قومی خدمات کے اعتراف میں جاری کیے گئے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

datetime 2  جولائی  2025

بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان کے ڈراموں اور دیگر شوبز مواد دکھانے والے یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے کو جواز بنا کر بھارتی حکومت نے 22 اپریل کے بعد پاکستان کے متعدد نیوز چینلز، مشہور شخصیات… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

1 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 1,049