پاکستان میں کم ازکم تنخواہ 1000ڈالرکے مساوی کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور(این این آئی)پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان برطانوی کالونی رہا ہے اور وہی… Continue 23reading پاکستان میں کم ازکم تنخواہ 1000ڈالرکے مساوی کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر