منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

datetime 8  جولائی  2025

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل کے قریب واقع ایک فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش ملی ہے جو مبینہ طور پر کئی روز پرانی ہے۔تفصیلات کے مطابق، پولیس عدالتی احکامات کی تعمیل میں سوموار کی سہ پہر تقریباً 3 بج کر 15 منٹ پر فلیٹ خالی… Continue 23reading کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، دس سال کی سزا متوقع

datetime 8  جولائی  2025

خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، دس سال کی سزا متوقع

نئی دہلی (این این آئی)خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ غازی آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مبینہ طور… Continue 23reading خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، دس سال کی سزا متوقع

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 8  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپےاضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 926… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

بھارتی عدالت نے سیف علی خان کو 15 ہزار کروڑ کی وراثتی جائیداد سے کیوں محروم کیا؟ جانیے

datetime 8  جولائی  2025

بھارتی عدالت نے سیف علی خان کو 15 ہزار کروڑ کی وراثتی جائیداد سے کیوں محروم کیا؟ جانیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کو اپنے آبا و اجداد کی جائیداد کے حوالے سے قانونی جنگ میں اہم ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے حکومت کی جانب سے مذکورہ جائیداد کو “دشمن ملک کی جائیداد” قرار دینے کے فیصلے… Continue 23reading بھارتی عدالت نے سیف علی خان کو 15 ہزار کروڑ کی وراثتی جائیداد سے کیوں محروم کیا؟ جانیے

بھارتی کپتان شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مصیبت میں ڈال دیا

datetime 8  جولائی  2025

بھارتی کپتان شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مصیبت میں ڈال دیا

ایجبسٹن (این این آئی)ایجبسٹن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بھارتی کپتان شبمن گل کی ایک غلطی کے باعث بی سی سی آئی کے بھاری نقصان اْٹھانے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجبسٹن ٹیسٹ سیریز کے دوران کی گئی شبمن گل کی غلطی کے باعث بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا… Continue 23reading بھارتی کپتان شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مصیبت میں ڈال دیا

کیش ٹرانزیکشنز پر نیا ٹیکس لاگو ”بینکوں میں پیسے جمع کروانے والے صارفین خبردار ہو جائیں

datetime 8  جولائی  2025

کیش ٹرانزیکشنز پر نیا ٹیکس لاگو ”بینکوں میں پیسے جمع کروانے والے صارفین خبردار ہو جائیں

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 2 لاکھ روپے سے زائد کی کیش ٹرانزیکشنز کو ہائی رسک قرار دے کر نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا،فنانس ایکٹ 2025 کے تحت کیش ٹرانزیکشنز پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2 لاکھ روپے سے زائد کیش جمع کروانے پر خودکار… Continue 23reading کیش ٹرانزیکشنز پر نیا ٹیکس لاگو ”بینکوں میں پیسے جمع کروانے والے صارفین خبردار ہو جائیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

datetime 8  جولائی  2025

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے لیے پولیس افسران و ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 167ارب مختص کئے گئے ہیں، ضلعی افسران و اہلکاروں کی تنخواہوں کیلئے1کھرب 20ارب58کروڑ ،57لاکھ 93ہزار مختص کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لئے پولیس ،اس کے ونگز اور اداروں کے افسران ملازمین کی تنخواہوں کے لئے رقم مختص… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

datetime 8  جولائی  2025

سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو جائے… Continue 23reading سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

کبیروالا میں قاری کی مسجد سے ملحقہ حجرے میں مبینہ زیادتی

datetime 8  جولائی  2025

کبیروالا میں قاری کی مسجد سے ملحقہ حجرے میں مبینہ زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خانیوال کے علاقے کبیروالا میں مسجد کے امام نے عالمہ کا کورس کرنے آئی طالبہ کو مبینہ طورپر بے آبرو کردیا اور اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔ تفصیل کے مطابق درخواست گزار محمد یٰسین نے موقف اپنایاکہ “میری بھانجی مدرسہ مسجد رحمانیہ کرم پور میں عالمہ کا کورس کررہی… Continue 23reading کبیروالا میں قاری کی مسجد سے ملحقہ حجرے میں مبینہ زیادتی

1 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 1,053