جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مردان حادثے میں جاں بحق 14 سالہ لڑکے کے اعضاء عطیہ، ڈونر کا نام نصاب میں شامل کرنے کا اعلان

datetime 19  جولائی  2025

مردان حادثے میں جاں بحق 14 سالہ لڑکے کے اعضاء عطیہ، ڈونر کا نام نصاب میں شامل کرنے کا اعلان

مردان (این این آئی)مردان کے ایک خاندان نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے اپنے 14 سالہ بیٹے، جواد خان کے اعضاء عطیہ کر دیے جنہیں 5 مریضوں میں کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعلی ہاؤس کے پی میں بعد ازمرگ انسانی اعضاء عطیہ کرنے والے مردان سے تعلق رکھنے والے خاندان کے… Continue 23reading مردان حادثے میں جاں بحق 14 سالہ لڑکے کے اعضاء عطیہ، ڈونر کا نام نصاب میں شامل کرنے کا اعلان

مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ (آج )سے شروع ہو گا،25جولائی تک بیشتر اضلاع میں بارشوں ،آندھی کی پیشگوئی

datetime 19  جولائی  2025

مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ (آج )سے شروع ہو گا،25جولائی تک بیشتر اضلاع میں بارشوں ،آندھی کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ آج ( اتوار) سے شروع ہو گا۔پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 20سے 25جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی ہے ،راولپنڈی مری گلیات اٹک چکوال منڈی بہائوالدین حافظ آباد گجرات جہلم اور گجرانوالہ میں بارشوں کی پیشگوئی… Continue 23reading مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ (آج )سے شروع ہو گا،25جولائی تک بیشتر اضلاع میں بارشوں ،آندھی کی پیشگوئی

ماں باپ کا جھگڑا بیٹے نے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا،مقدمہ درج

datetime 19  جولائی  2025

ماں باپ کا جھگڑا بیٹے نے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا،مقدمہ درج

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک 95 بارہ ایل میں ماں سے جھگڑا کرنے کی رنجش پر بیٹے نے باپ طارق محمود کو گولی مار دی موقع پر جاںبحق ہوگیا۔ واقعات کے مطابق اسی چک کے طارق محمود اپنی بیوی نرگس سے آپس میں تکرار کر رہے تھے کہ اس دوران اس کا بیٹا محمدا حسان… Continue 23reading ماں باپ کا جھگڑا بیٹے نے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا،مقدمہ درج

طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

datetime 19  جولائی  2025

طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

جھنگ (این این آئی)جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکی۔ پولیس نے بتایا کہ چک نمبر 232 ج ب کی رہائشی… Continue 23reading طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی

خانیوال ، جواری باپ2بچوں کو جوئے میں ہار گیا، بیوی کو گھر سے نکال دیا

datetime 19  جولائی  2025

خانیوال ، جواری باپ2بچوں کو جوئے میں ہار گیا، بیوی کو گھر سے نکال دیا

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں باپ جوئے میں دو بچے ہار گیاجبکہ اہلیہ نے کہاہے کہ شوہر نے بچے چھین کر گھر سے نکال دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب میرے کم عمر بچوں کو بازیاب کروائیں۔رپورٹ کے مطابق خانیوال کے علاقے بستی مولوی حیات کی رہائشی خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر… Continue 23reading خانیوال ، جواری باپ2بچوں کو جوئے میں ہار گیا، بیوی کو گھر سے نکال دیا

فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

datetime 19  جولائی  2025

فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

لاہور(این این آئی)لاہور اور فیصل آباد ایئرپورٹ پر دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس پر فضائی حادثات کے خطرات اس وقت بڑھ گئے ،جب پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے۔ لاہور میں نجی ائیرلائن کی کراچی جانے والی پرواز، جبکہ فیصل… Continue 23reading فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے،پروازیں منسوخ

قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

datetime 19  جولائی  2025

قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

لاہور( این این آئی)قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار کر لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق سی سی ڈی جھنگ نے اٹھارہ ہزاری کے علاقہ سے مقدمہ قتل کے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم 30سال قبل ڈیرہ غازی خان میں ایک شہری کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا ،ملزم… Continue 23reading قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری 30سال بعد گرفتار

معروف بھارتی کامیڈین چل بسے

datetime 19  جولائی  2025

معروف بھارتی کامیڈین چل بسے

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار منگالم پالی وینکٹیش، جنہیں شائقین فِش وینکٹ کے نام سے جانتے تھے، 53 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فِش وینکٹ گردوں کی شدید بیماری میں مبتلا تھے اور ان کے گردے ناکارہ ہو چکے تھے۔ وہ گزشتہ کئی… Continue 23reading معروف بھارتی کامیڈین چل بسے

کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

datetime 19  جولائی  2025

کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے پہلا جامع اور بڑا وفاقی قانون جینیئس ایکٹ پر دستخط کر دیے۔ یہ قانون ایک خصوصی تقریب میں سائن کیا گیا، جو کہ ایک دن قبل ایوان نمائندگان سے بعض قدامت پسند اراکین کی مخالفت کے باوجود منظور ہوگیا تھا۔جینیئس ایکٹ کے نام… Continue 23reading کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

1 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 1,063