جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 19  جولائی  2025

دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور(این این آئی)پنجابی بھارتی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم سر دار جی 3 نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم سر دار جی 3 پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔… Continue 23reading دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورہ امریکا کے بعد تجارتی مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی، امریکی رپورٹ

datetime 19  جولائی  2025

پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورہ امریکا کے بعد تجارتی مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں نمایاں اور حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے دوران امریکی صدر… Continue 23reading پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورہ امریکا کے بعد تجارتی مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی، امریکی رپورٹ

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کیلئے تیار

datetime 19  جولائی  2025

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کیلئے تیار

لاہور(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرف اب بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے تیار ہیں۔عمران اشرف جلد بھارتی پنجابی فلم اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، جو ان کی بھارتی پنجابی سینما میں ڈیبیو فلم ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسرز کے… Continue 23reading ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کیلئے تیار

بھارتی فوج کے کرنل نے اپنے اعلی افسران پر اہلیہ سے زیادتی کا الزام عائد کردیا

datetime 19  جولائی  2025

بھارتی فوج کے کرنل نے اپنے اعلی افسران پر اہلیہ سے زیادتی کا الزام عائد کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج کے کرنل امیت کمار نے اپنی ہی فوج میں چھپے درندوں کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہیکہ ان کی اہلیہ کو افسران نے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔گزشتہ ماہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرنل امیت کمار کے اکانٹ سے مختلف ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی فوج کے کرنل نے اپنے اعلی افسران پر اہلیہ سے زیادتی کا الزام عائد کردیا

پیدائش سے قبل ہی بچوں کا سودا کرکے انہیں فروخت کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

datetime 19  جولائی  2025

پیدائش سے قبل ہی بچوں کا سودا کرکے انہیں فروخت کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں بچوں کی اسمگلنگ کرنے والا ایک بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق حکام نے اس ہفتے انڈونیشیا کے شہروں پونتیاناک اور ٹینجرانگ میں 13 گرفتاریاں کیں جب کہ اس دوران اسمگل کیے جانے والے 6 بچوں کو بازیاب کرایا گیا جن کی عمریں ایک سال کے قریب… Continue 23reading پیدائش سے قبل ہی بچوں کا سودا کرکے انہیں فروخت کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2025

76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزارت سمندر پاکستانی نے انکشاف کیا ہے کہ 76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہری قید ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی کے حکام نے بتایا کہ 76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہری قید ہیں۔ اجلاس کو… Continue 23reading 76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف

مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

datetime 18  جولائی  2025

مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

لاہور (این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ 20 سے 25 جولائی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔بتایا گیاکہ راولپنڈی، مری، گلیات،… Continue 23reading مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

datetime 18  جولائی  2025

چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

بیجنگ(این این آئی)چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ چین میں بننے والی نئی میگلیو(مقناطیسی)ریل گاڑی رفتار میں بہت سے مسافر طیاروں سے بہتر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین نے ہوبی صوبے 1 اعشاریہ1 ٹن وزنی میگلیو ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا جس میں اس ٹرین نے 404 میل… Continue 23reading چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

لندن،شرارتی کچھوے نے گھر میں آگ لگا دی

datetime 18  جولائی  2025

لندن،شرارتی کچھوے نے گھر میں آگ لگا دی

لندن(این این آئی)شرارتی کچھوے نے گھر میں آگ لگا دی، فائر بریگیڈ نے کچھوے اور اس کے ساتھ موجود پالتو کتے کو بچا لیا۔جنوبی لندن کے علاقے مِٹچم میں ایک حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ پیش آیا، ایک شرارتی کچھوے نے اپنے ہی گھر میں آگ لگا دی، خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ نے بروقت… Continue 23reading لندن،شرارتی کچھوے نے گھر میں آگ لگا دی

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 1,063