جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی موجیں حکومت کا ایک بارپھرالاونسز دینےکا اعلان

datetime 18  جولائی  2025

سرکاری ملازمین کی موجیں حکومت کا ایک بارپھرالاونسز دینےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کیلئے 2025 کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی منظوری دے دی ۔محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، بی پی ایس ون سے 22 تک بنیادی تنخواہ کا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا۔ صوبائی محکمہ خزانہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں حکومت کا ایک بارپھرالاونسز دینےکا اعلان

حکومت نے معروف موبائل کمپنی ہواوے کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا

datetime 18  جولائی  2025

حکومت نے معروف موبائل کمپنی ہواوے کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا ڈیٹا کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (CVAS) لائسنس معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے مقررہ قواعد و ضوابط پر عملدرآمد نہ کرنے کے بعد کیا گیا۔ہواوے کو یہ لائسنس 8 ستمبر 2017 کو پاکستان… Continue 23reading حکومت نے معروف موبائل کمپنی ہواوے کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا

اربوں روپے کاآن لائن فراڈ،بڑی گرفتاری

datetime 18  جولائی  2025

اربوں روپے کاآن لائن فراڈ،بڑی گرفتاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے ایک بین الاقوامی سطح کے آن لائن فراڈ گینگ کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے فیسکو کے سابق چیئرمین تحسین اعوان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تحسین اعوان پر الزام ہے کہ اس نے ایک چینی گروہ کے ساتھ مل کر متعدد… Continue 23reading اربوں روپے کاآن لائن فراڈ،بڑی گرفتاری

اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

datetime 18  جولائی  2025

اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سردار سیدال خان ناصر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں اہم قانون سازی کی گئی۔ اجلاس کے دوران متعدد بلز، جن میں پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025، فوجداری قوانین میں ترمیم اور حوالگی ملزمان سے متعلق قانون شامل ہیں، منظوری کے مراحل سے گزرے۔پاکستان شہریت ترمیمی… Continue 23reading اب کوئی بھی شہری پاکستانی شہریت چھوڑ سکتا ہے ،نیا ترمیمی بل منظور کرلیا

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔۔۔لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں،کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات، بڑے نام بے نقاب, ویڈیو بھی دیکھیں

datetime 18  جولائی  2025

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔۔۔لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں،کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات، بڑے نام بے نقاب, ویڈیو بھی دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کوہستان کرپشن کیس میں بڑی کارروائی کی گئی ہے جس میں اربوں روپے کے اثاثے سامنے آئے ہیں۔ اس سکینڈل میں نہ صرف مہنگی گاڑیاں، سونا اور نقد رقوم برآمد ہوئیں بلکہ کئی بااثر شخصیات کے نام بھی روشنی میں آ گئے ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔۔۔لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں،کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات، بڑے نام بے نقاب, ویڈیو بھی دیکھیں

حمیرا اصغر کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی

datetime 18  جولائی  2025

حمیرا اصغر کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی

کراچی (این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔حمیرا اصغر کی لاش سے 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے۔

سانحہ سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والے عبداللہ کی لاش 20 دن بعد مل گئی

datetime 18  جولائی  2025

سانحہ سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والے عبداللہ کی لاش 20 دن بعد مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوات: فضاگٹ بائی پاس پر آنے والے تباہ کن سیلاب میں لاپتا ہونے والے نوجوان عبداللہ کی لاش طویل تلاش کے بعد مل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، متوفی کی لاش دریائے سوات کے علاقے غالیگے سے ملی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق، عبداللہ بیس روز قبل فضاگٹ میں سیلابی ریلے کی… Continue 23reading سانحہ سوات: سیلابی ریلے میں بہنے والے عبداللہ کی لاش 20 دن بعد مل گئی

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

datetime 18  جولائی  2025

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن گزشتہ پچیس برسوں سے بھارت کے معروف گیم شو “کون بنے گا کروڑ پتی” سے وابستہ ہیں اور ایک مرتبہ پھر اس شو کی میزبانی کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔بھارتی چینل سونی انٹرٹینمنٹ نے “کون بنے گا کروڑ پتی” کے 17ویں… Continue 23reading ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

شیر افضل مروت کے علیمہ خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزامات

datetime 18  جولائی  2025

شیر افضل مروت کے علیمہ خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزامات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان نے پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کو بے توقیر کیا اور قیادت پر دباؤ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز کو دباؤ… Continue 23reading شیر افضل مروت کے علیمہ خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزامات

1 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 1,063