ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)اسلام آباد ائیر پورٹ کو مکمل طور پر راولپنڈی کی حدود میں شامل کردیا گیا ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اٹک کے پانچ دیہاتوں کو راولپنڈی کی حدود قرار دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ کا رن وے،اے ایس ایف کالونی، مین ٹرمینل بلڈنگ اور 3کلو میٹر کا ایریا… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2025

لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

لاس اینجلس(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کی آگ میں ہزاروں گھر تباہ ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ… Continue 23reading لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری

امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

datetime 18  جنوری‬‮  2025

امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

واشنگٹن(این این آئی)کینیڈا نے خبردارکیا ہے کہ امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس عائد کردیں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کیا تو جوابی کارروائی… Continue 23reading امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ

بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک

datetime 18  جنوری‬‮  2025

بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک

ممبئی(این این آئی)بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار امن جیسوال ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر میں 23سالہ اداکار امن جیسوال کی موٹر سائیکل کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئے۔حادثہ جمعے کی شام پیش آیا تھا جس میں موٹر سائیکل کچل گئی… Continue 23reading بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک

سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

ممبئی(این این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان پر چاقو حملے کے سلسلے میں باندرہ پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ریکارڈ کروایا، حملے کے سلسلے میں اب تک 30سے… Continue 23reading سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، پی ٹی آئی کو ہائی کورٹ میں اپیل پر جانے پر مزید مایوسی ہوگی کیوں کہ یہی فیصلہ برقرار رہے گا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب… Continue 23reading مذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل واوڈا

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 33اراکین کی رکنیت معطل

datetime 17  جنوری‬‮  2025

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 33اراکین کی رکنیت معطل

پشاور (این این آئی)ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کے پی اسمبلی کے 33اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔رکنیت معطل ہونے والوں میں 26حکومتی اراکین بھی شامل ہیں ، صوبائی وزرا مینا خان آفریدی اور عدنان قادری کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں مشیر صحت احتشام علی اور معاون خصوصی امجد علی… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 33اراکین کی رکنیت معطل

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

datetime 17  جنوری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

لاہور( این این آئی)مری، گلیات اور قرب و جوار میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ 18 جنوری سے 21 جنوری تک مری و گردونواح میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان ہے۔ 18 اور 19 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ راولپنڈی، اٹک، جہلم، اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 17  جنوری‬‮  2025

سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلا م آباد (این این آئی)سولر پینلز کی قیمتوں میں 4سے 5روپے فی واٹ اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں سولر سسٹمز کی تنصیب کی لاگت میں بھی اضافہ ہوا ہے، اب ایک سولر سسٹم نصب کرنے پر 35ہزار روپے سے ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک اضافی خرچ آئے گا۔ مارکیٹ میں 5کلو… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 534