جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا

datetime 17  جولائی  2025

پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا

لاڑکانہ (این این آئی)چانڈکا اسپتال میں پسند کی شادی پر میاں بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں پسند کی شادی خونی داستان بن گئی، مسلح ملزمان نے چانڈکا اسپتال میں زیرِ علاج ریحانہ اور اس کے شوہر پر ایک بار پھر حملہ کر دیا، دونوں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے… Continue 23reading پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

datetime 17  جولائی  2025

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گونا میں ایک شخص کو زہریلے سانپ کو ریسکیو کرنے اور اس کے ساتھ کرتب کرنے کی بھاری قیمت اپنی جان کی صورت میں چکانا پڑی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 42 سالہ دیپک مہاور، جو پیشے کے لحاظ سے سانپوں کو محفوظ طریقے سے پکڑ کر… Continue 23reading سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

datetime 17  جولائی  2025

راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر سیلاب میں پھنسے خاندان کو پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچا لیا،متاثرہ خاندان چکری روڈ گاؤں لڈیان میں مکان کی چھت پر پناہ لیے بیٹھا تھا،خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے ہیلی مشن کامیابی سے مکمل کیا۔علاوہ ازیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں… Continue 23reading راولپنڈی،پاک فوج کا ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

datetime 17  جولائی  2025

15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک 15 سالہ لڑکی سمر ہینوٹ ایک تالاب میں تیراکی کے دوران مگرمچھ کے خطرناک حملے سے معجزانہ طور پر زندہ بچ نکلی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سمر ہینوٹ فلوریڈا کے ایک تالاب (پونڈ کریک) میں نہا رہی تھی۔ اسی… Continue 23reading 15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 423 ملی میٹر بارش، ڈیم ٹوٹ گیا

datetime 17  جولائی  2025

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 423 ملی میٹر بارش، ڈیم ٹوٹ گیا

چکوال (این این آئی)چکوال میں کلاؤڈ برسٹ اور 423 ملی میٹر بارش کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی۔خان پور بازار میں موجود دکانوں میں 4 فٹ تک پانی جمع ہوگیا جبکہ چوآسیدن شاہ میں واقع تاریخی کٹاس راج مندر میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق چوآسیدن شاہ… Continue 23reading چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 423 ملی میٹر بارش، ڈیم ٹوٹ گیا

راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

datetime 17  جولائی  2025

راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

اسلام آباد /راولپنڈی /چکوال/لاہور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش برسنے پر ندی نالے بپھر گئے، پانی گھروں میں داخل ہوگیا ،نالہ لئی کی سطح خطرناک… Continue 23reading راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں نے تباہی مچادی،63افراد جاں بحق ، تین سو زخمی ، فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

datetime 17  جولائی  2025

بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست الینوائے میں ایک بھارتی نژاد خاتون کو معروف ریٹیل اسٹور “ٹارگٹ” سے قیمتی اشیاء چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں خاتون کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ یکم مئی… Continue 23reading بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

یو اے ای میں شادی پر چھٹیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

datetime 17  جولائی  2025

یو اے ای میں شادی پر چھٹیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی سرکاری ملازمین کو شادی کے لیے 10 روز کی چھٹیاں ملیں گی۔عرب میڈیا کے مطابق شادی پر تعطیلات سے متعلق اس قانونسے سرکاری اداروں، خصوصی ترقیاتی زونز، فری زونز (بشمول دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر)،عدلیہ اور دبئی میں تعینات اماراتی فوجی… Continue 23reading یو اے ای میں شادی پر چھٹیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

تھائی لینڈ ،بدھ راہبوں سے جنسی تعلق اور بلیک میلنگ پر خاتون گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

datetime 17  جولائی  2025

تھائی لینڈ ،بدھ راہبوں سے جنسی تعلق اور بلیک میلنگ پر خاتون گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

بنکاک(این این آئی )تھائی لینڈ میں خاتون نے درجنوں بدھ مذہبی راہبوں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرکے ان کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کرکے لاکھوں ڈالرز ہتھیالے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک خاتون کو سینیئر بدھ راہبوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔… Continue 23reading تھائی لینڈ ،بدھ راہبوں سے جنسی تعلق اور بلیک میلنگ پر خاتون گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

1 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 1,060