جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

datetime 21  جولائی  2025

مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔ان دنوں ساحر لودھی کے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹس پر ان کی روزمرہ مصروفیات کی ویڈیوز پوسٹ کی جارہی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ کسی میٹنگ کی تیاری کرتے نظر آتے ہیں اور ایسا… Continue 23reading مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

datetime 21  جولائی  2025

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

لاہور( این این آئی)سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دورہ کیا اور اتھارٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ ڈی جی فرانزک سائنس اتھارٹی ڈاکٹر محمد امجد نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب ایگریکلچر فوڈ… Continue 23reading پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

datetime 21  جولائی  2025

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سطح پر معروف درجنوں کمپنیوں کی سرگرمیوں میں شدید کمی یا مکمل انخلا کے حوالے سے سنجیدہ خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 میں مائیکروسافٹ نے تقریباً پچیس برس بعد پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے کا اعلان کیا، جو ملک… Continue 23reading دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

datetime 21  جولائی  2025

بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں پیش آنے والے واقعے کے بارے… Continue 23reading بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات

datetime 21  جولائی  2025

حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں ایک اور حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، جب یہ بات سامنے آئی کہ ان کے انتقال کے کئی ماہ بعد بھی ان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ متحرک رہا۔اداکارہ کے اسٹائلسٹ، دانش مقصود نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ… Continue 23reading حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات

پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل میں ملوث قبیلے کے سردار کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 21  جولائی  2025

پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل میں ملوث قبیلے کے سردار کا جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ستکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ستکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں،واقعہ کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے… Continue 23reading پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل میں ملوث قبیلے کے سردار کا جسمانی ریمانڈ منظور

شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل کرنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ منسوخ

datetime 21  جولائی  2025

شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل کرنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ منسوخ

برمنگھم(این این آئی) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شاہد آفریدی ”بوم بوم”بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہے، بھارتی کرکٹرز کی پاکستانی لیجنڈزسے نفرت کھل کر سامنے آگئی۔برمنگھم میں ہونے والا… Continue 23reading شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل کرنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ منسوخ

کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

datetime 21  جولائی  2025

کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سکھن میں جائیداد کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں ایک بہن نے مبینہ طور پر اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ہی ملزمہ کو حراست میں لے کر آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، واقعہ… Continue 23reading کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 21  جولائی  2025

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (این این آئی) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران، یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے۔ترجمان کے مطابق یورپی ممالک سے مذاکرات کی میزبانی ترکیہ کرے گا، برطانیہ، فرانس،جرمنی سے مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 1,063