جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بلوچستان واقعہ، خاتون کو 7،مرد کو 9گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2025

بلوچستان واقعہ، خاتون کو 7،مرد کو 9گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔ دوسری جانب کوئٹہ قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی قبر کشائی کی گئی،… Continue 23reading بلوچستان واقعہ، خاتون کو 7،مرد کو 9گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

datetime 21  جولائی  2025

گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

دیامر(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر تھک میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 3سیاح جاں بحق، 4زخمی اور 15لاپتا ہو گئے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق شاہراہ تھک بابوسر کے علاقے میں سیلاب نے تباہی مچادی، جس کی زد میں آ کر سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ… Continue 23reading گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

datetime 21  جولائی  2025

دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

دبئی میں موجود ٹرانسپورٹ کمپنی “نیو ہورائزن لگژری ٹرانسپورٹ” نے پاکستانی قونصلیٹ کے تعاون سے پاکستانی شہریوں کے لیے 600 ڈرائیورز کی اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ مواقع کیریئر فیئر 2025 کے تحت فراہم کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات کے ٹرانسپورٹ شعبے میں روزگار فراہم کرنا ہے۔… Continue 23reading دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

datetime 21  جولائی  2025

نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر میڈیا نادرا ترجمان سید شباہت علی نے کہا ہے کہ قومی شناختی قوانین میں تبدیلیاں کی گئیں ہیں جو عوام کی مشکلات کے حل کیلئے ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیدائش موت شادی طلاق کے سرٹیفکیٹ یونین کونسل جاری کرتے ہیں، بے فارم میں بچوں کی تصاویر… Continue 23reading نادرا نے’ ب فارم ‘ سے متعلق نئے رولز جاری کردیئے

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

datetime 21  جولائی  2025

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنا لیے۔میرپور میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح… Continue 23reading بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 21  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا جس کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

datetime 21  جولائی  2025

مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔ان دنوں ساحر لودھی کے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹس پر ان کی روزمرہ مصروفیات کی ویڈیوز پوسٹ کی جارہی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ کسی میٹنگ کی تیاری کرتے نظر آتے ہیں اور ایسا… Continue 23reading مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

datetime 21  جولائی  2025

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

لاہور( این این آئی)سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دورہ کیا اور اتھارٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ ڈی جی فرانزک سائنس اتھارٹی ڈاکٹر محمد امجد نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب ایگریکلچر فوڈ… Continue 23reading پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

datetime 21  جولائی  2025

دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سطح پر معروف درجنوں کمپنیوں کی سرگرمیوں میں شدید کمی یا مکمل انخلا کے حوالے سے سنجیدہ خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 میں مائیکروسافٹ نے تقریباً پچیس برس بعد پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے کا اعلان کیا، جو ملک… Continue 23reading دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 1,064