ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

روز رات کو بیوی کے پائوں دبا کر سوتا ہوں،اداکار احمد حسن کا انکشاف

datetime 28  جولائی  2025

روز رات کو بیوی کے پائوں دبا کر سوتا ہوں،اداکار احمد حسن کا انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار احمد حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دوران ایسا انکشاف کردیا جس نے سوشل میڈیا پر ہنسی، حیرت اور بحث کی لہر دوڑ گئی ہے۔اداکار نے نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ شو گپ شاپ نائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ:… Continue 23reading روز رات کو بیوی کے پائوں دبا کر سوتا ہوں،اداکار احمد حسن کا انکشاف

کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے والوں کے لئے اسکیم ، بڑی خبر آگئی

datetime 28  جولائی  2025

کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے والوں کے لئے اسکیم ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کم قیمت گھروں کی تعمیر کو ممکن بنانے کے لیے سبسڈی اور رسک شیئرنگ اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق حکومت کم آمدنی… Continue 23reading کم پیسوں میں اپنا گھر بنانے والوں کے لئے اسکیم ، بڑی خبر آگئی

ایک اور سیاح خاندان لاپتہ، شاہراہ بابوسر سے 7 لاشیں نکال لی گئیں

datetime 28  جولائی  2025

ایک اور سیاح خاندان لاپتہ، شاہراہ بابوسر سے 7 لاشیں نکال لی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ایک اور افسوسناک واقعے کے بعد ایک سیاح خاندان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس پر متاثرہ خاندان کے افراد نے حکومتی اداروں سے مدد کی اپیل کی ہے۔ڈپٹی کمشنر دیامر کے مطابق معروف نیوز اینکر شبانہ لیاقت اپنے شوہر اور چار بچوں… Continue 23reading ایک اور سیاح خاندان لاپتہ، شاہراہ بابوسر سے 7 لاشیں نکال لی گئیں

اسلام آباد’ باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن ختم

datetime 28  جولائی  2025

اسلام آباد’ باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن ختم

اسلام آباد(این این آئی)نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 5 سے باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن ختم کر دیا گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق 6 روز تک جاری رہنے والے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں لڑکی کی تلاش کی گئی تاہم لڑکی کا کہیں سراغ نہیں ملا۔ لڑکی کے والد… Continue 23reading اسلام آباد’ باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن ختم

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 28  جولائی  2025

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ان مون سون ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں… Continue 23reading آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

اعظم خان کی ٹرانسفارمیشن والی تصویر دیکھ کر مداح حیران، کرکٹر کی وضاحت بھی آگئی

datetime 28  جولائی  2025

اعظم خان کی ٹرانسفارمیشن والی تصویر دیکھ کر مداح حیران، کرکٹر کی وضاحت بھی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف بیٹر اعظم خان نے اپنی جسمانی تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔حال ہی میں ایک تصویر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اعظم خان نے محض دو ماہ میں 69 کلو وزن کم کر… Continue 23reading اعظم خان کی ٹرانسفارمیشن والی تصویر دیکھ کر مداح حیران، کرکٹر کی وضاحت بھی آگئی

برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

datetime 28  جولائی  2025

برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ایک مشہور ویسکیولر سرجن نے مبینہ طور پر تقریبا پانچ لاکھ پائونڈ (تقریبا 18 کروڑ پاکستانی روپے)کی انشورنس وصول کرنے کے لیے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 49 سالہ نیل ہوپر (جو رائل کارن وال ہاسپٹلز این ایچ ایس ٹرسٹ میں ملازم تھے)نے انشورنس… Continue 23reading برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

کرشمہ کپور کے ارب پتی سابق شوہر کی موت؛ جائیداد پر تنازعات کھڑے ہوگئے

datetime 28  جولائی  2025

کرشمہ کپور کے ارب پتی سابق شوہر کی موت؛ جائیداد پر تنازعات کھڑے ہوگئے

ممبئی (این این آئی)کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور معروف بزنس مین سنجے کپور کی 300 ارب روپے کی سلطنت پر کنٹرول کے لیے ان کی والدہ اور دوسری بیوی کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔بھارت کی معروف آٹو پارٹس کمپنی سونا کومسٹار، چیئرمین سنجے کپور کی اچانک موت کے بعد ایک بڑے خاندانی… Continue 23reading کرشمہ کپور کے ارب پتی سابق شوہر کی موت؛ جائیداد پر تنازعات کھڑے ہوگئے

چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

datetime 28  جولائی  2025

چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے صنعتی شہر باوڈنگ میں معمول سے ہٹ کر ہونے والی شدید بارش نے خطرناک صورتِ حال اختیار کر لی، جہاں صرف ایک دن کے دوران سال بھر کے قریب بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی۔چینی خبر رساں اداروں… Continue 23reading چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

1 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 1,064