منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2025

بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ نے 5960 کانسٹیبلز کی نئی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے لئے کانسٹیبلز… Continue 23reading بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر زیر حراست

datetime 12  فروری‬‮  2025

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر زیر حراست

راولپنڈی (این این آئی) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئی تھیں۔

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2025

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

لاہور ( این این آئی) ماڈل ٹائون اور کینٹ ڈویژن میں لگژری گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا 4 بھائیوں کا گروہ پکڑا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں کار پر سوار ہو کر گھروں کے باہر کھڑی مہنگی گاڑیوں کے ٹائر بمع الائے رم جیک کے ذریعے اتار لیتے تھے اور… Continue 23reading لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

وہ خاتون جو پیسے بچانے کیلئے روزانہ ہوائی جہاز پر دفتر آنے جانے لگیں

datetime 12  فروری‬‮  2025

وہ خاتون جو پیسے بچانے کیلئے روزانہ ہوائی جہاز پر دفتر آنے جانے لگیں

کوالالمپور(این این آئی )ملائیشیا میں ایک بھارتی نژاد خاتون، ریچل کور، نے اپنی منفرد روزمرہ کی مصروفیات سے دنیا کی توجہ حاصل کی ہے۔ وہ ایئرایشیا میں فنانس آپریشنز کی اسسٹنٹ مینیجر کے طور پر کام کرتی ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریچل روزانہ پینانگ سے کوالالمپور تک ہوائی… Continue 23reading وہ خاتون جو پیسے بچانے کیلئے روزانہ ہوائی جہاز پر دفتر آنے جانے لگیں

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

datetime 12  فروری‬‮  2025

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں،پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے،زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے،… Continue 23reading بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2025

ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کراچی میں تعمیر شدہ پراپرٹی کے لیے ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کے مختلف کیٹیگریز کے لیے ویلیو کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے 10 سال پرانے رہائشی گھروں کے تعمیر شدہ حصے… Continue 23reading ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستانی 20 روپے کے نوٹ نے بھارت میں دہشت پھیلا دی

datetime 12  فروری‬‮  2025

پاکستانی 20 روپے کے نوٹ نے بھارت میں دہشت پھیلا دی

نئی دہلی (این این آئی )پونے کے ایک پرسکون علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک رہائشی ہاسنگ سوسائٹی میں پاکستانی 20 روپے کا کرنسی نوٹ برآمد ہوا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ حیران کن دریافت بھوکم گاں کی مانس لیک ہاسنگ سوسائٹی میں ہوئی، جو کہ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی سے محض 18… Continue 23reading پاکستانی 20 روپے کے نوٹ نے بھارت میں دہشت پھیلا دی

دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد

datetime 12  فروری‬‮  2025

دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد

دبئی (این این آئی )دبئی کی جنرل ڈائریکٹریٹ برائے شناخت و غیر ملکی امور نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے لوگو پر مشتمل خصوصی اسٹامپ متعارف کرایا ہے، جو دبئی کے فضائی داخلہ پوائنٹس پر ملک میں آنے والے مسافروں کے پاسپورٹس پر لگائی جائے گی۔ اس اسٹامپ کے ذریعے ادارہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے 12ویں… Continue 23reading دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2025

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)لیاری بہار کالونی میں بیوی کے روٹھ کر میکے چلے سے دلبرداشتہ ایک بیٹے کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر چاکیواڑہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش سول اسپتال پہنچائی ، ایس ایچ او طارق دھاریجو نے بتایا کہ متوفی کی… Continue 23reading بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 542