بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد: جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ریٹائرڈ انسپکٹر باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت میں جائیداد کے تنازع پر نا خلف بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کر دیا۔پولیس کے مطابق اسلام آباد میں پیر کی صبح 30سالہ محمدعلی نے اپنیو الد انسپکٹر (ر) محمود حسین اور ہمشیرہ شبنم ز ہرہ کو اپنے گھر میں چھری سے ذبح کیا جس کے بعد اس نے سہ پہر کو پنڈی میں کانسٹیبل 35 سالہ انجم ز ہرہ کو بھی موت کے گھاٹ اتارا۔

پولیس کاکہناہے کہ ملزم ہمشیرہ کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اس کے شوہر کاانتظار کرتارہاکہ وہ آئے تواس کے خون سے بھی اپنے ہاتھ رنگے۔پولیس کے مطابق ملزم نے 3 ماہ کے بھانجے سالار حمزہ کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا، نوزائیدہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پرپہنچی اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…