پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2025

کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

کراچی (این این آئی)ملیرکینٹ حاجی زکریہ گوٹھ میں مکان سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا ، جس کے الزام میں مقتولہ کے دیور کو گرفتارکرلیا گیا ہے، جس نے… Continue 23reading کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

ایک اور سستی سعودی ایئرلائن نے اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں شروع کردیں

datetime 26  اگست‬‮  2025

ایک اور سستی سعودی ایئرلائن نے اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں شروع کردیں

ریاض (این این آئی)سعودی کم لاگت ایئرلائن فلائے اے ڈیل نے پاکستان کے دو شہروں اسلام آباد اور پشاور کے لیے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کردیا۔ پہلی ریاض پشاور پرواز 25 اگست کو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (ASF)، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور مینزیز آر اے ایس کے حکام نے کیک… Continue 23reading ایک اور سستی سعودی ایئرلائن نے اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں شروع کردیں

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے تین دن کی تنخواہ کے ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2025

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے تین دن کی تنخواہ کے ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کے ملازمین کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تنخواہ سمیت چھٹی دی جائے گی، جو 5 ستمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگی۔یہ تعطیل ہفتہ اور اتوار کے معمول کے ویک اینڈ کے ساتھ مل کر طویل ویک اینڈ… Continue 23reading عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے تین دن کی تنخواہ کے ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان

پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

datetime 26  اگست‬‮  2025

پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دے دی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ہمارے ہاں 200ملی میٹر بارش ہو تو وہ ایک آفت بن جاتی ہے، بارشوں… Continue 23reading پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 26  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

datetime 26  اگست‬‮  2025

پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے پہلی بار انسان میں سؤر کے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔چین میں ماہرین نے ایک دماغی طور پر مردہ فرد کے جسم میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کے پھیپھڑے نصب کیے، جو 9 دن تک فعال رہے۔ اس تجربے کی تفصیلات گوانگزو میڈیکل یونیورسٹی کے… Continue 23reading پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی

datetime 26  اگست‬‮  2025

مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی نے بولی وڈ اداکارہ نورا فتیحی اور ملائیکا اروڑا کی جسمانی ساخت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد نورا فتیحی کو اس وقت پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، جب تک وہ گھر میں داخل نہیں ہوجاتی۔فضا علی نے حال ہی میں اپنے ٹی… Continue 23reading مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی بھی شامل

datetime 26  اگست‬‮  2025

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی بھی شامل

کراچی(این این آئی) کرکٹ کے معتبر رسالے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔وزڈن کی جانب سے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے منتخب 40 نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے چار کرکٹرز جگہ… Continue 23reading دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی بھی شامل

چین نے مقناطیس نہ دیا تو۔۔ ٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی

datetime 26  اگست‬‮  2025

چین نے مقناطیس نہ دیا تو۔۔ ٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا اور چین کے درمیان تجارتی تناؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مقناطیس فراہم کرنے سے انکار کیا تو اس پر 200 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر چین نے مقناطیس امریکا… Continue 23reading چین نے مقناطیس نہ دیا تو۔۔ ٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی

1 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 1,067