پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں اضافہ بدستور جاری ہے اور آج مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنے پر بضد، حکومت کا انکار، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنے پر بضد، حکومت کا انکار، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی قیمت میں اضافے کے معاملے پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شوگرملز مالکان کمرشل صارفین کے لیے قیمت مقررکرنے کے حق سے دستبردار ہونے کو تیار نہ ہوئے اور چینی کی ایکس مل قیمت… Continue 23reading ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنے پر بضد، حکومت کا انکار، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے پاکستان نے کرپٹو کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ بنالیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے پاکستان نے کرپٹو کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ بنالیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرپٹو کونسل میں وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ملک نے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دینے کا منصوبہ بنالیا ہے۔بلومبرگ کو انٹرویو میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان کا مقصد… Continue 23reading سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے پاکستان نے کرپٹو کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ بنالیا

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2025

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے بتایا کہ رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد کا درجہ حرارت تیس ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے،جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے چھ سات ڈگری زیادہ ہو… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کےآخری عشر ے بارے نئی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی

کراچی(این این آئی)حکومت نے بیرونی مسابقت کیلیے معیشت کو مکمل طور پر کھولنے کا آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا، اس کے تحت آئندہ 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے محض 7.1 فیصد تک لایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق معیشت کی لبرلائزیشن کے شعبوں میں معدنیات اور آٹو… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی

عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 20  مارچ‬‮  2025

عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 29 مارچ کو 3 بج کر 58 منٹ پر ہوگی، 30 مارچ کو رویت کے… Continue 23reading عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما ئوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما ئوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے رہنما قاضی احمد اکبر اور ایمان طاہر کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اٹک پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی ہے کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہیں۔ عدالت نے دونوں ملزمان… Continue 23reading عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما ئوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا

سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

datetime 20  مارچ‬‮  2025

سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)طویل عرصہ بعد رواںسال پاکستان سمیت سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی فلکیات مرکز نے گزشتہ روز پیشگوئی کی ہے کہ سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال المکرم کا چاند نظر آنا ناممکن ہوگا۔ماہرین کے… Continue 23reading سعودیہ ، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان

1 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 559