منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

datetime 12  اپریل‬‮  2025

شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا۔فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بھانہ ماڑی میں درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ بظاہر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش… Continue 23reading شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

دھونی آئی پی ایل تاریخ کے ”بوڑھے ترین کپتان”بن گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2025

دھونی آئی پی ایل تاریخ کے ”بوڑھے ترین کپتان”بن گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نیانڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 43 برس 278 دن کی عمر میں کپتانی کرکے تاریخ رقم کردی۔چنئی سپر کنگز کو چیمپئین بنوانے والے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے موجودہ کپتان روتوراج گییکواڑ کی کہنی میں فریکچر ہونے کے… Continue 23reading دھونی آئی پی ایل تاریخ کے ”بوڑھے ترین کپتان”بن گئے

پاکستان میں ایک گھنٹے کے دوران دو بار زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر باہر نکل آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں ایک گھنٹے کے دوران دو بار زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر باہر نکل آئے

اسلام آباد/لاہور/راولپنڈی /گجرات /فیصل آباد/شانگلہ /ایبٹ آباد/ ہر ی پور/( این این آئی)پاکستان میں ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے، پہلا زلزلہ تقریباً 12 بجے 4.3 شدت جبکہ دوسرا ساڑھے 12 بجے 5.5 شدت کا آیا۔رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا ہ کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں 11… Continue 23reading پاکستان میں ایک گھنٹے کے دوران دو بار زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر باہر نکل آئے

خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کا انتباہ جاری

datetime 12  اپریل‬‮  2025

خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کا انتباہ جاری

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کردیا۔ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں (کل)پیر سے دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ، صوبے کے بعض علاقوں میں دوپہر اور رات کے وقت گرم اور گرد… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کا انتباہ جاری

پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2025

پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جس سے یورپی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کو پسند کیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی مصنوعات کی یورپی ممالک میں مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اعداد و شمار… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 12  اپریل‬‮  2025

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

datetime 12  اپریل‬‮  2025

لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

لاہور(این این آئی)کاہنہ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسامہ بلال نامی نوجوان نے اپنے گائوں کی سحر نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔ سحر کے رشتے داروں نے اسامہ کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع… Continue 23reading لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

datetime 12  اپریل‬‮  2025

بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی موسمیاتی ایپس نے رواں سال مون سون میں پاکستان میں زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق اپریل سے جون تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہ سکتے ہیں جبکہ اس دوران ملک میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی اور اپریل سے جون… Continue 23reading بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2025

خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سے نکالے گئے پاکستانی بھکاریوں کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومتی فیصلے کے تحت جلد ہی انسداد دہشت گردی ایکٹ میں نئی قانونی ترامیم متعارف کرائی جائیں گی، حکومت نے یہ اصولی فیصلہ خلیجی ممالک… Continue 23reading خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

1 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 542