جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

صدر آصف زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون ،فوری کراچی طلب کرلیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

صدر آصف زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون ،فوری کراچی طلب کرلیا

کراچی (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ اور پنجاب کے درمیان کشیدگی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان گشیدگی کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس… Continue 23reading صدر آصف زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون ،فوری کراچی طلب کرلیا

سیمنٹ کی قیمت میں کمی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ کچھ شہروں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کئی علاقوں میں نرخ جوں کے توں رہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے تازہ ترین اعداد… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں کمی

سیالکوٹ، بھائی کی شادی پر شوہر کے نہ جانے پر بیوی نے خود کو آگ لگادی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

سیالکوٹ، بھائی کی شادی پر شوہر کے نہ جانے پر بیوی نے خود کو آگ لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں بھائی کی شادی پر شوہرکے نہ جانے پر خاتون نے مبینہ طورپر خود کو آگ لگادی۔پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ نیکاپورہ کی حدود میں پیش آیا ہے، خاتون کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا، آگ کے باعث خاتون کے جسم کا کافی حصہ جھلس گیا۔پولیس حکا م… Continue 23reading سیالکوٹ، بھائی کی شادی پر شوہر کے نہ جانے پر بیوی نے خود کو آگ لگادی

حکومت کا ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

حکومت کا ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد وزیراعظم نے انہیں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی کارکردگی کو مدنظر… Continue 23reading حکومت کا ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

“آنٹی مریم سانوں بس دتی اے، 20 روپے کرایہ، بہت ٹھنڈا ماحول اے” مریم نواز نے نوجوان کی ویڈیو شیئر کردی، “آنٹی مریم” پر ہنسی چھوٹ گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

“آنٹی مریم سانوں بس دتی اے، 20 روپے کرایہ، بہت ٹھنڈا ماحول اے” مریم نواز نے نوجوان کی ویڈیو شیئر کردی، “آنٹی مریم” پر ہنسی چھوٹ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈی جی خان کے لڑکے کے منہ سے اپنے لیے آنٹی کا لفظ سن کر وزیر اعلیٰ پنجاب مسکرا دیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے لڑکے نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا،اسلام علیکم ، سب ٹھیک ہو، آنٹی مریم نواز نے ہمیں… Continue 23reading “آنٹی مریم سانوں بس دتی اے، 20 روپے کرایہ، بہت ٹھنڈا ماحول اے” مریم نواز نے نوجوان کی ویڈیو شیئر کردی، “آنٹی مریم” پر ہنسی چھوٹ گئی

ثناء جاوید سے طلاق کی افواہیں ،شعیب ملک کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

ثناء جاوید سے طلاق کی افواہیں ،شعیب ملک کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ثانیہ مرزا کے سابق شوہر اپنی تیسری بیوی ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر ایک بار پھر غیر ملکی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان… Continue 23reading ثناء جاوید سے طلاق کی افواہیں ،شعیب ملک کا ردعمل سامنے آ گیا

سلمان خان کے بھائی ارباز خان 57سال کی عمر میں باپ بن گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

سلمان خان کے بھائی ارباز خان 57سال کی عمر میں باپ بن گئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے 57سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور 35سالہ میک اپ آرٹسٹ شورا خان والدین بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شورا خان کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنی پہلی اولاد کو جنم دیا۔اس موقع پر ارباز خان اپنی اہلیہ شورا… Continue 23reading سلمان خان کے بھائی ارباز خان 57سال کی عمر میں باپ بن گئے

کھیت میں کام کرنے والی 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

کھیت میں کام کرنے والی 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

پاکپتن(این این آئی)پنجاب کے ضلع پاکپتن میں تھانہ چکبیدی کے علاقے میں اوباش شخص نے کھیت میں کام کرنے والی 13سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس حکام کے مطابق اللہ دتہ نامی ملزم نے فصلوں میں کام کرتی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ ڈی پی او پاکپتن جاوید… Continue 23reading کھیت میں کام کرنے والی 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑااضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑااضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 15 ہزار 278 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4629 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑااضافہ

1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 1,061