مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار امارات کی نمائندگی، ماڈل مریم محمد شرکت کریں گی
ابو ظہبی (این این آئی)26سالہ اماراتی فیشن سٹوڈنٹ مریم محمد کو مس یونیورس یو اے ای 2025ء کا تاج پہنا دیا گیا، وہ اگلے ماہ تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے والی پہلی دوشیزہ ہوں گی۔مریم محمد نے سیکڑوں امیدواروں میں سے کامیابی حاصل کی ہے،… Continue 23reading مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار امارات کی نمائندگی، ماڈل مریم محمد شرکت کریں گی







































