افغانستان میں 4 افراد کو اسٹیڈیمز میں سرعام موت کی سزا دیدی گئی
کابل (نیوز ڈیسک) افغان سپریم کورٹ نے جمعے کے روز بتایا کہ ملک کے مختلف حصوں میں چار افراد کو سرعام فائرنگ کرکے سزائے موت دی گئی۔ یہ اقدام طالبان کی موجودہ حکومت کے دوران ایک ہی دن میں سب سے زیادہ افراد کو دی جانے والی سزائے موت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے… Continue 23reading افغانستان میں 4 افراد کو اسٹیڈیمز میں سرعام موت کی سزا دیدی گئی