حکومت نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں حیران کن اضافہ کردیا
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے عمل پر عائد فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جب کہ حکومت نے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑیوں پر بھی منتقلی کی فیس لاگو کر دی ہے۔ یہ نئی شرحیں فوری طور پر نافذالعمل ہو چکی ہیں۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق،… Continue 23reading حکومت نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں حیران کن اضافہ کردیا