پنشن میں بڑی تبدیلی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پنشن کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نئے قواعد و ضوابط کا نفاذ کر دیا ہے۔ اب سرکاری ملازمین کو پنشن کے لیے اپنی تنخواہ کا 10 فیصد حصہ جمع کرانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کی تکمیل اور پنشن… Continue 23reading پنشن میں بڑی تبدیلی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر







































