منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ انتظامیہ سے بانی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا،شریفوں کے ہاتھ لمبے ہیں، شیر افضل مروت

datetime 14  اپریل‬‮  2025

ٹرمپ انتظامیہ سے بانی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا،شریفوں کے ہاتھ لمبے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا،پی ٹی آئی کے پاس کھانے کیلئے پیسے نہیں تو امریکا میں لابنگ کا پیسہ کہاں سے آیا؟۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ سے بانی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا،شریفوں کے ہاتھ لمبے ہیں، شیر افضل مروت

اسٹیج اداکارائیں حکومت کامنظور شدہ لباس پہنیں گی

datetime 14  اپریل‬‮  2025

اسٹیج اداکارائیں حکومت کامنظور شدہ لباس پہنیں گی

لاہور( این این آئی)اسٹیج اداکارائیں اب حکومت کی جانب سے منظور شدہ ملبوسات زیب تن کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نئے ضابطے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔تھیٹر ڈرامے میں ملبوسات کیسے ہوں گے وہ بھی حکومت منظور کرے گی اور نئے ڈرامہ ایکٹ میں اداکاراں کے ملبوسات… Continue 23reading اسٹیج اداکارائیں حکومت کامنظور شدہ لباس پہنیں گی

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار

datetime 14  اپریل‬‮  2025

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار

کراچی (این این آئی)پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار ہوگی۔سیریز میں مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار احد رضا میر اور اقرا عزیز جلوہ گر ہوں گے، جو ہیرو سکندر اور ہیروئن لیزا کے کردار ادا کر رہے ہیں۔ سیریز پاکستان کی شوبز انڈسٹری کیلئے اہم… Continue 23reading پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار

ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

datetime 14  اپریل‬‮  2025

ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ (این این آئی) مظفرگڑھ میں ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی سے ایک روز قبل لڑکی نے اپنے والد اور بہن کو بتایا تھا کہ 2 ماہ قبل اس کے ماموں اور رشتے دار نے اسے زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

datetime 14  اپریل‬‮  2025

شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

راولپنڈی(این این آئی) گوجر خان میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے لوگوں کی کثیر تعداد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 200 سے زیادہ ہے، بچے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارئی (اوگرا) نے درآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں ردو بدل کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اوگرا نے اپریل کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی مہنگی… Continue 23reading اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

9 مئی کو نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا’ عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2025

9 مئی کو نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا’ عمران خان

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں جناح ہائوس حملہ سمیت 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اپنایا ہے کہ 9 مئی 2023ء والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا لگا مقدمات میں… Continue 23reading 9 مئی کو نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا’ عمران خان

سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025

سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ کچھ روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2025

پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)10 ہزار حج کوٹہ ملنے کے باجود پرائیویٹ حج سکیم کے67 ہزار عازمین حج فریضہ حج کی سعادت سے محروم ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 10ہزار کا کوٹہ ملنے کے بعد نجی سکیم کے عازمین حج کی تعداد 24 ہزار ہوگئی اور مزید 67 ہزار کی بکنگ کی جاچکی ہے جبکہ حج… Continue 23reading پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 540