سکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل، سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے، جب کہ جوابی کارروائی میں 19 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب کی گئی۔ آپریشن… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید







































