فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلایا،مہیش بھٹ کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مشہور فلم ساز مہیش بھٹ نے تانترک کے کہنے پر فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے ۔حال ہی میں فلم میکر مہیش بھٹ نے بیٹی پوجا بھٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں کی گئی جدوجہد… Continue 23reading فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلایا،مہیش بھٹ کا انکشاف







































