ڈپریشن کے شکار افراد میں سنگین امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ڈپریشن کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔اب انکشاف ہوا ہے کہ ڈپریشن کا سامنا کرنے والے افراد میں مختلف دائمی امراض کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں… Continue 23reading ڈپریشن کے شکار افراد میں سنگین امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف







































