منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے بھائی اور موسیقار للت پنڈت کے مطابق وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں شام 8 بجے دل کا دورہ پڑنے سے… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق، وہاب ریاض گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان ویمن کرکٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ کام کر رہے تھے، جس کے بعد انہیں باقاعدہ طور پر ویمن ٹیم کا کنسلٹنٹ… Continue 23reading وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

قصور، پولیس کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ مالیت کی وائیٹ کرسٹل ہیروئن برآمد، 7 ملزمان گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

قصور، پولیس کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ مالیت کی وائیٹ کرسٹل ہیروئن برآمد، 7 ملزمان گرفتار

قصور(ین این آئی)ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی کی سربراہی میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان سمیت مجموعی طور پر 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے… Continue 23reading قصور، پولیس کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ مالیت کی وائیٹ کرسٹل ہیروئن برآمد، 7 ملزمان گرفتار

عالمی سطح پر بھارتی ”گودی میڈیا”کا جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

عالمی سطح پر بھارتی ”گودی میڈیا”کا جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

دوحہ(این این آئی)معروف عالمی جریدے الجزیرہ نے بھارتی گودی میڈیا کے منظم جھوٹ، سنسنی خیزی اور نفرت انگیز پروپیگنڈے کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت میں ریاستی سرپرستی کے تحت میڈیا کو ہندوتوا نظریہ کے فروغ اور پڑوسی ممالک کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پھیلانے کے… Continue 23reading عالمی سطح پر بھارتی ”گودی میڈیا”کا جھوٹ اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق، عدالت سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچ… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی ہڑتال جاری رہی ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کو ناشتہ، لنچ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،اکثر افراد بغیر ناشتہ کیے اسکولز اور دفاتر روانہ ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے شہری صبح ناشتہ میں نان، روغنی نان، تنوری پراٹھوں سے تیسرے دن… Continue 23reading راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جرمنی میں ایک پالی ایٹیو کیئر نرس کو 10 مریضوں کو قتل کرنے اور 27 مریضوں کے قتل کی کوشش کے جرم میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ نرس نے اپنی رات کی ڈیوٹی کے دوران… Continue 23reading کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

فیصل آباد (این این آئی)سربراہ سنی اتحاد کونسل اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سیگرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد سینٹرل… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 7 گرفتار افسران کے استعفے وزارت داخلہ کو موصول ہوگئے۔ ذرائع نے کہا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے ملزمان کے استعفے دو دن پہلے وزارت داخلہ کو بھجوائے،… Continue 23reading ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 1,052