پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنمائوں کی چوہدری نثار سے ملاقات کیا عمران خان پنجاب میں بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

تحریک انصاف کے رہنمائوں کی چوہدری نثار سے ملاقات کیا عمران خان پنجاب میں بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی سیاسی منظر نامے میں انٹری، تحریک انصاف کے رہنمائوں کی سابق وزیر داخلہ سے ملاقاتیں، کیا عمران خان پنجاب میں کوئی بڑا عہدہ دینا چاہتے ہیں؟معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنمائوں کی چوہدری نثار سے ملاقات کیا عمران خان پنجاب میں بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے شہر صبراتہ میں گذشتہ ہفتے مسلح جنگجوؤں نے ایک اسکول پر حملہ کردیا۔ اسکول اس وقت طلباء اور اساتذہ موجود تھے۔ عسکریت پسندوں نے انہیں یرغمال بنانے کی کوشش کی مگر ایک بہادر معلمہ نے اپنی جان پر کھیل کر طلباء وطالبات کو دہشت گردی کے حملے سے بچا لیا۔عرب ٹی… Continue 23reading آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

ہرارے(این این آئی)زمبابوے میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی علاقوں ھرارے اور روسابی کے درمیان پیش آیا۔پولیس ترجمان پال نیاثی نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ موٹاری شاہراہ پر پیش آیا۔حکومت کے… Continue 23reading زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی)ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیاآسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کی عارضی مدد کی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایاکہ وہ آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک… Continue 23reading آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

آسیہ بی بی کی پاکستان سے باہر جانے کی خبریں! فواد چوہدری کاسخت ترین بیان سامنے آگیا،ٹی وی چینلز پر انگلیاں اٹھا دیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی پاکستان سے باہر جانے کی خبریں! فواد چوہدری کاسخت ترین بیان سامنے آگیا،ٹی وی چینلز پر انگلیاں اٹھا دیں

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر آسیہ بی بی کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہیڈ لائنز کے لیے بغیر تصدیق کیے ہی خبریں نشر کرنا ٹی وی چینلز کا وطیرہ بن… Continue 23reading آسیہ بی بی کی پاکستان سے باہر جانے کی خبریں! فواد چوہدری کاسخت ترین بیان سامنے آگیا،ٹی وی چینلز پر انگلیاں اٹھا دیں

ہمارے پورے خاندان نے بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ۔۔۔ جہانگیر ترین کیا بیٹے کو سیاست میں دوبارہ انٹر کرینگے؟ایسا اعلان کر دیا کہ پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمارے پورے خاندان نے بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ۔۔۔ جہانگیر ترین کیا بیٹے کو سیاست میں دوبارہ انٹر کرینگے؟ایسا اعلان کر دیا کہ پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے صاحبزادے علی خان ترین کو سیاست میں فی الحال داخل نہیں کرینگے۔ علی خان ترین کی اپنی نا اہلی کے بعد لودھراں کے ضمنی الیکشن میں انٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جہانگیر… Continue 23reading ہمارے پورے خاندان نے بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ۔۔۔ جہانگیر ترین کیا بیٹے کو سیاست میں دوبارہ انٹر کرینگے؟ایسا اعلان کر دیا کہ پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وزیر انصاف جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیشنز کے خط میں کہا گیا کہ میں قانونی عمل کے بنیادی پہلوؤں کی مدد کے لیے، جو انصاف کی بنیاد ہیں، یہ کام اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ… Continue 23reading ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ویسے لوگوں کے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت نہیں ہوتا لیکن سمجھ نہیں آتی لوگ سازشوں کے لئے کیسے وقت نکا ل لیتے ہیں، موجودہ دور میں دوست اور دشمن کو پہچاننا مشکل کام ہے ، مخلص دوست ملنا خدا کا بڑا انعام ہوتا ہے ۔… Continue 23reading سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے نئے وزیر دفاع اور آرمی چیف کا تقرر کیا ہے۔ھادی نے محمد المقدشی کو وزیر دفاع اور جنرل عبداللہ النخعی کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ ایک دوسرے حکم نامے میں صدر ھادی نے حمد سالم ربیع کو عدن کا نیا گورنر مقرر کیا… Continue 23reading یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

1 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 5,278