پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ امریکی توقعات پر پورا اترنے کے لیے شام میں کرد ملیشیا کے حوالے سے انقرہ کا موقف تبدیل نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک ترجمان کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب واشنگٹن… Continue 23reading امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

لاہور(این این آئی) چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے14 دسمبر سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہونے والی دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔یہ بات شنگھائی میں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

ہم یہودیوں کے اے سی لگا کر، عیسائیوں کی ٹونٹیوں سے وضو کرکے، کافروں کے ساؤنڈ سسٹم پر ان کو ہی للکار رہے، معروف صحافی ارشاد بھٹی بھی مسلمانوں کی حالت زار پر جاوید چوہدری کی سوچ کے حامی نکلے، کس کالم کا حوالہ دیدیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہم یہودیوں کے اے سی لگا کر، عیسائیوں کی ٹونٹیوں سے وضو کرکے، کافروں کے ساؤنڈ سسٹم پر ان کو ہی للکار رہے، معروف صحافی ارشاد بھٹی بھی مسلمانوں کی حالت زار پر جاوید چوہدری کی سوچ کے حامی نکلے، کس کالم کا حوالہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ یہاں سینئر دوست جاوید چوہدری یاد آجائیں، وہ اکثر کہیں ہم نے اپنی 14سو سالہ تاریخ میں اتنا اغیار کو فتح نہیں کیا، جتنا ایک دوسرے کو فتح کرتے رہے، مسلمانوں نے دنیا کا 95فیصد علاقہ… Continue 23reading ہم یہودیوں کے اے سی لگا کر، عیسائیوں کی ٹونٹیوں سے وضو کرکے، کافروں کے ساؤنڈ سسٹم پر ان کو ہی للکار رہے، معروف صحافی ارشاد بھٹی بھی مسلمانوں کی حالت زار پر جاوید چوہدری کی سوچ کے حامی نکلے، کس کالم کا حوالہ دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آج دبئی روانہ ہوگی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آج دبئی روانہ ہوگی

لاہور(این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آج (جمعہ )کو دبئی روانہ ہوگی۔ سلیکشن کمیٹی کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کرے گی ۔بتایا گیا ہے کہ انضمام الحق کی قیادت میں سلیکشن کمیٹی آج جمعہ کو دبئی روانہ ہورہی ہے۔ کمیٹی کے ارکان یو اے ای میں کپتان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آج دبئی روانہ ہوگی

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 154روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 117روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

بڑا سیاسی دھماکہ!ن لیگ پر شریف برادران کے برسوں کے راج کا خاتمہ،پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاریاں ، جانتے ہیں اعلان کب کیا جائیگا؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

بڑا سیاسی دھماکہ!ن لیگ پر شریف برادران کے برسوں کے راج کا خاتمہ،پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاریاں ، جانتے ہیں اعلان کب کیا جائیگا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نا اہلی اور شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے فارورڈ بلاک پر کام شروع کر دیا ۔اس حوالے سے پہلے مرحلے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگی اراکین قومی اسمبلی آپس میں رابطے کر رہے ہیں۔ایک قومی روزنامے میں… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ!ن لیگ پر شریف برادران کے برسوں کے راج کا خاتمہ،پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاریاں ، جانتے ہیں اعلان کب کیا جائیگا؟

پارلیمنٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی کے وزرا کی بھی باری آگئی عدالت نے شاہ محمود ، اسد عمر ، پرویز خٹک ، شفقت محمود اور جہانگیر ترین بارے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

پارلیمنٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی کے وزرا کی بھی باری آگئی عدالت نے شاہ محمود ، اسد عمر ، پرویز خٹک ، شفقت محمود اور جہانگیر ترین بارے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس، انسدا د دہشتگردی عدالت نے 4وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں آج جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت… Continue 23reading پارلیمنٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی کے وزرا کی بھی باری آگئی عدالت نے شاہ محمود ، اسد عمر ، پرویز خٹک ، شفقت محمود اور جہانگیر ترین بارے بڑا حکم جاری کر دیا

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا،وفاقی وزراء،معاونین اور اعلیٰ حکام کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا،وفاقی وزراء،معاونین اور اعلیٰ حکام کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خرچ پر وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارات جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پابندی کا اطلاق وفاقی وزراء معاونین… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کر دکھایا،وفاقی وزراء،معاونین اور اعلیٰ حکام کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن بھی جاری

بھارتی فوج آپے سے باہر، کنٹرول لائن پر گولیوں کی بوچھاڑ،پاک فوج کا سپاہی شہید، پاکستانی فوج نے بھی ایک سیکنڈ ضائع نہ کیا،فوری سبق سکھا دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارتی فوج آپے سے باہر، کنٹرول لائن پر گولیوں کی بوچھاڑ،پاک فوج کا سپاہی شہید، پاکستانی فوج نے بھی ایک سیکنڈ ضائع نہ کیا،فوری سبق سکھا دیا

مظفرآباد(آن لائن)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے تھب سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے تھب سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر سپاہی ظہیر… Continue 23reading بھارتی فوج آپے سے باہر، کنٹرول لائن پر گولیوں کی بوچھاڑ،پاک فوج کا سپاہی شہید، پاکستانی فوج نے بھی ایک سیکنڈ ضائع نہ کیا،فوری سبق سکھا دیا

1 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 5,278