تمباکو نوشی کی عادت چھوڑنے کے بعد امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرنے کیلئے 15 سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے : طبی تحقیق
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) تمباکو نوشی کی عادت چھوڑنے کے بعد بھی امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم ہونے کے لیے 15 سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ وینڈربلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق کے دوران 9 ہزار کے قریب افراد کے 50 سال… Continue 23reading تمباکو نوشی کی عادت چھوڑنے کے بعد امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرنے کیلئے 15 سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے : طبی تحقیق