وزیراعظم سے یمن کے سفیر کی ملاقات ‘عمران خان نے بڑا کام کرنے کی حامی بھرلی،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیر محمد مطہرالعشبی نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم نے یمن میں دیرپا امن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ یمن کے مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے، فریقین کو سیاسی حل پر لانے کیلئے کردار ادا کریں گے۔ بدھ کو وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم سے یمن کے سفیر کی ملاقات ‘عمران خان نے بڑا کام کرنے کی حامی بھرلی،دھماکہ خیز اعلان