پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آسیہ بی بی کا رہائی کے بعد فوری اقدام جانتے ہیں اسلام آباد پہنچتے ہی پہلی ملاقات کس سے کی؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل سے رہا ہونے کے بعد  آسیہ بی بی کی آج ان کے اہل خانہ  سے ملاقات کروادی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسیہ بی بی کی شوہرعاشق مسیح، دو بیٹیوں اوربیٹے سے ملاقات کروائی گئی۔ آسیہ بی بی کی اہل خانہ سے ملاقات علی الصبح کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی اس وقت اپنے خاندان

کے ہمراہ ہیں۔ سخت سکیورٹی کے باعث آسیہ بی بی کو محفوظ مقام پر رکھا گیا ہے۔واضح  رہے کہ گذشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔  بی بی سی کے مطابق مسیحی خاتون آسیہ بی بی ملتان جیل سے رہائی کے بعد بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں لیکن حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…