پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا،وفاقی وزراء،معاونین اور اعلیٰ حکام کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خرچ پر وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارات جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پابندی کا اطلاق وفاقی وزراء

معاونین اور اعلیٰ حکام پر ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔اجلاس میں ایجنڈے کے تحت برطانیہ اور آئرلینڈ سے قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔لبرٹی ائیر لائن کے لیے کلاس ٹو کے چارٹر لائنسس کی منطوری بھی لی جائے گی۔اس کے علاوہ بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…