جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمارے پورے خاندان نے بیٹھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ۔۔۔ جہانگیر ترین کیا بیٹے کو سیاست میں دوبارہ انٹر کرینگے؟ایسا اعلان کر دیا کہ پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے صاحبزادے علی خان ترین کو سیاست میں فی الحال داخل نہیں کرینگے۔ علی خان ترین کی اپنی نا اہلی کے بعد لودھراں کے ضمنی الیکشن میں انٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں نے اس وقت علی خان کے ساتھ زیادتی کی کیونکہ وہ اس وقت پڑھ رہے تھے اور میں نے انہیں سیاست میں ڈال دیا۔ میرے خاندان نے بیٹھ کر اس معاملے پر ڈسکس کرنے کے بعد

فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال علی خان ترین سیاست میں نہیں آئیں گے ۔ وہ اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد تجربہ حاصل کرینگے اور جو ان کے شوق ہیں یا وہ کرنا چاہتے ہیں کرینگے، بہت زندگی پڑی ہے ، جب انہوں نے سمجھا کہ اب وقت ہے تو وہ سیاست میں نظر آئینگے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں نے  اور لودھراں میں بہت محنت کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ حالیہ الیکشن میں ہمارا ایک ایم این اے اور دو ایم پی اے جیتے۔ لوگ میری محنت کی وجہ سے مجھے عزت دیتے ہیں ۔ میں تحریک انصاف کیلئے مزید کردار ادا کرتا رہوں گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…