جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے نئے وزیر دفاع اور آرمی چیف کا تقرر کیا ہے۔ھادی نے محمد المقدشی کو وزیر دفاع اور جنرل عبداللہ النخعی کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ ایک دوسرے حکم نامے میں صدر ھادی نے حمد سالم ربیع کو عدن کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق عدن میں ایوان صدر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے صدراتی فرمان 72 کے تحت احمد سالم ربیع علی کو عدن کا گورنر تعینات کیا ہے جب کہ فرمان 73 کے تحت محمد نصر عبدالرحمان شاذلی کو عدن گورنری کا سیکرٹری مقررکیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…