امیتابھ بچن کو دیوالی پر پھلجھڑیاں جلانا مہنگا پڑگیا،سوشل میڈیا پر تنقید
ممبئی (آئی این پی ) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو دیوالی پر پھلجھڑیاں جلانا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کی زد میں لے لیا۔ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی پر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن پھلجھڑیاں جلاکر تنقید کی زد میں آگئے۔ تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین… Continue 23reading امیتابھ بچن کو دیوالی پر پھلجھڑیاں جلانا مہنگا پڑگیا،سوشل میڈیا پر تنقید