ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار
نیو یارک(این این آئی) ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور مارول کامکس کی نئی اینیمیٹیڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ’اسپائیڈر مین، ان ٹو دی اسپائیڈر ورس‘ کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔پیٹر ریمزے اورباب پرسیچیٹی کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اینیمیٹیڈ فلم… Continue 23reading ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار