اگر آسیہ مسیح کو بیرون ملک نہیں بھیجا گیا تو حکومت یہ کام کرے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا
اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام( ف) کے رہنماؤ ں نے کہا ہے کہ آسیہ مسیح کوباہر نہیں بھیجا گیا توحکومت اس کومیڈیا پر پیش کرکے اسلامیان پاکستان کے اضطراب کو دورکرے، آسیہ مسیح کوبیرونی دباؤ پر چھو ڑا گیا تو ایسے کرداروں کوقوم کبھی معاف نہیں کرے گی ،مولاناسمیع الحق شہید کے قاتلوں کوفوری… Continue 23reading اگر آسیہ مسیح کو بیرون ملک نہیں بھیجا گیا تو حکومت یہ کام کرے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا