سام سنگ کا فولڈ ایبل فون متعارف کرا دیا گیا
سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے برسوں کے انتظار کے بعد آخرکار اپنے فولڈ ایبل یا کاغذ کی طرح لچکدار فون کو متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی پروڈکشن آئندہ چند دنوں میں شروع ہوگی۔ سان فرانسسکو میں سام سنگ کی ڈویلپر کانفرنس کے دوران کمپنی کے سنیئر نائب صدر جسٹن ڈینسین نے… Continue 23reading سام سنگ کا فولڈ ایبل فون متعارف کرا دیا گیا