پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

پیرس (این این آئی)فرانس میں مصری نڑاد سوئس پروفیسر اور معروف اسکالر طارق رمضان کی رہائی کی درخواست چوتھی بار مسترد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف مقدمے کے ایک قریبی ذریعے کی جانب سے کیا گیا۔طارق کے وکیل کا کہنا تھاکہ انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل… Continue 23reading فرانس : طارق رمضان کی رہائی کی ایک اور درخواست مسترد

کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں، آگ کے باعث ہنگامی… Continue 23reading کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

جوتا چھپائی کی رسم میں سالیاں جوتی غائب کر کے رقم لے جاتی ہیں،یہ رسم ہر جمعہ کو مسجدوں کے باہر سالے ادا کرتے ہیں، کئی لوگ آم پولا کر کے کسی دوسرے کو چوسنے کیلئے دے دیتے ہیں،عطا الحق قاسمی کا ایسا کالم کہ ہنس ہنس کر آپ کا بھی حال برا ہو جائیگا

بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے ملک میں بڑے پیمانے پر بینکنگ نظام کو درپیش خطرات کے حوالے سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ایف آئی اے کے ہیڈ… Continue 23reading بینکنگ فراڈ : ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک حکام کی رائے میں اختلاف

امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ملکی تیل کی صنعت پر امریکی پابندیوں کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر تیل نامدار زنگنی نے بتایاکہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہو گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، ایران کا انتباہ

موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گھریلو صارفین کو گیس لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہوگا تاہم صبح و شام کے اوقات میں گھریلو صارفین کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کو دن… Continue 23reading موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

یمنی فوج کا دمت شہر میں نئے ٹھکانوں پر کنٹرول،حوثی باغیوں میں اضطراب

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی فوج کا دمت شہر میں نئے ٹھکانوں پر کنٹرول،حوثی باغیوں میں اضطراب

صنعاء(این این آئی)یمن کے صوبے الضالع میں سرکاری فوج نے دمت شہر کے جنوبی اور مغربی حصوں میں دو نئے ٹھکانوں کو کنٹرول میں لے لیا، یہ پیش رفت صوبے کو آزاد کرانے کے لیے جاری فوجی آپریشن کے چوتھے روز سامنے آئی،ادھر حوثی ملیشیا نے الحقب گاؤں میں شہریوں کے گھروں پر اندھادھند مارٹر… Continue 23reading یمنی فوج کا دمت شہر میں نئے ٹھکانوں پر کنٹرول،حوثی باغیوں میں اضطراب

ٹرمپ انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے لیے کوشاں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے لیے کوشاں

واشنگٹن(این این آئی)باخبر امریکی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ یہ منصوبہ مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ مربوط جماعتوں کے حوالے سے سخت موقف اختیار… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے لیے کوشاں

جرمن مہاجر مرکز میں پناہ کے متلاشی افراد پر تشدد،30افرادکے خلاف مقدمہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

جرمن مہاجر مرکز میں پناہ کے متلاشی افراد پر تشدد،30افرادکے خلاف مقدمہ

برلن(این این آئی)جرمنی میں ان تیس افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک مہاجر مرکز میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔جرمن میڈیا میں اس مہاجر مرکز کا موازنہ امریکا کے متنازعہ حراستی مرکز گوانتانامو بے تک سے… Continue 23reading جرمن مہاجر مرکز میں پناہ کے متلاشی افراد پر تشدد،30افرادکے خلاف مقدمہ

1 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 5,278