منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے لیے کوشاں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)باخبر امریکی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ حوثی ملیشیا کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ یہ منصوبہ مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ مربوط جماعتوں کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرنے کے سلسلے میں امریکی مساعی کا حصّہ ہے۔یہ اقدام یمن میں باغی ملیشیا

کو زیادہ تنہا کر سکتا ہے۔ تاہم امریکی ذمّے داران کے بیانات کے مطابق امریکی فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں یمن میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں انسانی بحران میں اضافے کا اندیشہ ہے۔مذکورہ ذمّے داران نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی انتظامیہ نے حوثیوں کی سرزنش کے لیے ممکنہ اقدامات کے ایک مجموعے پر غور کیا ہے اور ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…