پی ٹی آئی حکومت کا ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کرنے کاشاندار اعلان، کن سالوں میں بھرتی ہونیوالے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا شاندار فیصلہ ، وزیراعظم پیکج کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریاں شروع ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت مختلف اداروں میں 2013ء سے 2015ء تک کے ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ وزیراعظم پیکج کے تحت 2013ء… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کرنے کاشاندار اعلان، کن سالوں میں بھرتی ہونیوالے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا