اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

ڈی جی نیب لاہور کی جعلی ڈگری کا معاملہ!سپریم کورٹ نے اچانک حیران کن اعلان کردیا،فیصلے پردرخواست گزاربھی ہکا بکا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کا جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ ، عدالت نے درخواست گزار کو جاری کیا گیا سماعت کا نوٹس واپس لے لیانجی ٹی وی  کے مطابق شہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت 12 نومبرکومقررتھی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی رکنی بنچ نے سماعت کرنا تھی، عدالت نے نیب میں غیرقانونی

بھرتیوں کے کیس کی سماعت بھی ملتوی کردی ،کیس کی سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی ۔عدالت نے درخواست گزارکوجاری کیاگیاسماعت کانوٹس واپس لے لیا۔واضح رہے کہ ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویو پر ن لیگ کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا تھا ،چیئرمین نیب نے بھی اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انٹرویو کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…