منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 58 برس کے ہو گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل قمر جاوید باوجوہ گزشتہ روز 58 برس کے ہوگئے ۔جنرل قمر جاوید باجوہ 11نومبر1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔آپ جٹ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ، ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل محمد اقبال باجوہ بھی پاک فوج… Continue 23reading بیٹے کی شادی اور اسی دن سالگرہ، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں آرمی چیف کتنے سال کے ہوگئے،کس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،بہن بھائیوں میں کتنے نمبر پر ہیں ؟پڑھئے تفصیلات

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے والی رکن اسمبلی کیخلاف ایکشن لیں،عمران خان بتائیں ان کی حکومت کا ایجنڈا کیا ہے؟کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فالودے والے کے اکاؤنٹ کے بانی… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی تعلیمی ادارے کی تقریب میں شرکت کے دوران پارٹی ترانے بجائے جانے پر تنقید کے بعد ایوان صدر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صدر نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں پاک چائنا فرینڈ… Continue 23reading نجی تقریب میں عارف علوی کی آمد پر قومی ترانے کے بجائے پارٹی ترانے گونجنے لگے،شدید ردعمل پر ایوان صدر کا موقف بھی سامنے آگیا

ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بدترین سروسز دینے والا ادارہ بن گیا اور عالمی سطح پر بدترین کمپنیوں میں سب سے آخر میں تیسرے نمبر پر آیا، جبکہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قطر ایئر ویز دوسرے پر لفتھانسا اور تیسرے نمبرپر اتحاد… Continue 23reading ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

پشاور (این این آئی)شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشاور کے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کی فوری اور بحفاظت بازیابی کیلئے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم احتجاجی دھرنے کی تاریخوں کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔دھرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے… Continue 23reading بریکنگ نیوز اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا گیا

تھرمیں موت کا رقص،انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی،وفاقی اور صوبائی حکومت دعوؤں تک محدود، افسوسناک صورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

تھرمیں موت کا رقص،انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی،وفاقی اور صوبائی حکومت دعوؤں تک محدود، افسوسناک صورتحال

تھرپارکر(آئی این پی)سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے انتقال کرگئے۔ رواں ماہ میں انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ رواں سال اب تک 540 بچے سندھ میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔حکومتی اعلانات… Continue 23reading تھرمیں موت کا رقص،انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 20 ہو گئی،وفاقی اور صوبائی حکومت دعوؤں تک محدود، افسوسناک صورتحال

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اردن میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ جبکہ کویت میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔سعودی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض،جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، گورنر پنجاب چوہدری سرور فیصل آباد کا دورہ،شہر میں کرفیو کا سماں،شہری ششدر، گھروں میں محبوس ہوگئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، گورنر پنجاب چوہدری سرور فیصل آباد کا دورہ،شہر میں کرفیو کا سماں،شہری ششدر، گھروں میں محبوس ہوگئے

فیصل آباد(آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور فیصل آباد کے دورہ پر پہنچ گئے سیکورٹی سخت ترین انتظامات،رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے بند کرےئے گئے،لوگ گھروں میں محبوس ہوکررہ گئے گردونواح میں کرفیو کا سماں، آن لائن کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے فیصل آباد سنٹرل جیل میں سمیت شہر کے دیگر مقامی پر 5… Continue 23reading تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، گورنر پنجاب چوہدری سرور فیصل آباد کا دورہ،شہر میں کرفیو کا سماں،شہری ششدر، گھروں میں محبوس ہوگئے

چوہدری نثار علی خان صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھائیں ورنہ۔۔! بڑے مخالف غلام سرور خان نے دوٹوک مطالبہ کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

چوہدری نثار علی خان صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھائیں ورنہ۔۔! بڑے مخالف غلام سرور خان نے دوٹوک مطالبہ کردیا

ٹیکسلا (این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھائیں یا نشست چھوڑ دیں تا کہ عوام کو ان کی نما ئندگی مل سکے۔بسالی میں سوئی گیس فراہمی کے سلسلے میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان صوبائی اسمبلی میں حلف اٹھائیں ورنہ۔۔! بڑے مخالف غلام سرور خان نے دوٹوک مطالبہ کردیا

1 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 5,278