باکمال لوگ،لاجواب سروس،پی آئی اے کے طیارے کیساتھ رسیاں باندھ کر زور آزمائی،نئی تاریخ رقم ہوگئی
پنجگور (آئی این پی)پنجگور ایئرپورٹ پر رن وے سے اترنے والے طیارے کو رن وے پر واپس لانے کیلئے لا کھ جتن کئے گئے، ائیرپورٹ انتظامیہ، کو ٹریکٹراور کرین کے بعد دیسی طریقہ استعمال کرنا پڑا۔پی آئی اے کا طیارہ جو گذشتہ روز پنجگورایئرپورٹ کے رن وے پر پھسل گیا تھا، ہفتہ کو طیارے کو… Continue 23reading باکمال لوگ،لاجواب سروس،پی آئی اے کے طیارے کیساتھ رسیاں باندھ کر زور آزمائی،نئی تاریخ رقم ہوگئی