پاکستانی کوئلے سے 660میگا واٹ کا پہلاتھرکول پاور پلانٹ مکمل،بجلی نیشنل گرڈ میں کب شامل ہوگی؟پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں پیدا ہونیوالے کوئلے کا 660میگاواٹ کا پہلا تھرکول پاور پلانٹ آئندہ جنوری میں فعال ہو جائے گا ۔وزیراعظم عمران خان پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ،یہ پہلا موقع ہوگا جب تھر کے لیگنائٹ کوئلے سے تیار ہونیوالی سستی ترین بجلی پاکستان کے قومی گرڈ میں شامل ہونا شروع… Continue 23reading پاکستانی کوئلے سے 660میگا واٹ کا پہلاتھرکول پاور پلانٹ مکمل،بجلی نیشنل گرڈ میں کب شامل ہوگی؟پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی