اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنیوالی رکن قومی اسمبلی کیخلاف ایکشن لیا جائے ،وزیر اعظم پر دباؤ بڑھ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے والی رکن اسمبلی کیخلاف ایکشن لیں،عمران خان بتائیں ان کی حکومت کا ایجنڈا کیا ہے؟کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فالودے والے کے اکاؤنٹ کے بانی اور آف شور کمپنیز کے بانی جہانگیرترین ہیں۔اسی طرح مالی اور باورچی کے نام پربھی اکاؤنٹ جہانگیرترین نے کھلوائے ہیں۔علیمہ خانم جب خود

قبول کررہی ہیں کہ فلیٹس ان کے ہیں پھرانکوائری کیوں نہیں ہورہی ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پرویز الٰہی کو سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا لیکن وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ہیں۔پرویز الہٰی کا احتساب کیوں نہیں کیا جاتا۔ عمران خان کوقوم سے جھوٹ بولنے پرمعافی مانگنی چاہیے۔ حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ مراد سعید کہتے تھے پہلے 200 ارب ڈالر آئیں گے۔ کہاں ہیں وہ ڈالرز؟ ہم چورڈاکو کے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہتے لیکن پی ٹی آئی نے خود ہمیں یہ کہنے پر مجبور کردیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…