ایمریٹس کی بنیاد رکھنے والی پی آئی اے دنیا کی بدترین ائیر لا ئن قرار، پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کونسی ائیر لائن ہے؟عالمی رینکنگ جاری

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بدترین سروسز دینے والا ادارہ بن گیا اور عالمی سطح پر بدترین کمپنیوں میں سب سے آخر میں تیسرے نمبر پر آیا، جبکہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر قطر ایئر ویز دوسرے پر لفتھانسا اور تیسرے نمبرپر اتحاد ایئر ویز دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شامل ہوئے، تفصیلات کے مطابق شاندار ماضی کی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کبھی صفحہ اول کی عظیم کمپنی تھی جس نے دنیا کی کئی

ایئر لائنز کو اوورٹیک کرایا اور دنیا بھر میں اپنا سکہ جمانے والی ایمریٹس کی بنیاد بھی رکھی، تین عشروں تک مسلسل کامیابیاں چھونے والی پی آئی اے اب عوام کیلئے سفید ہاتھی بن چکا ہے آج پی آئی اے کا شمار دنیا کی خراب ترین کمپنیوں میں ہو رہا ہے، اور اس وقت عالمی سطح پر پی آئی اے دنیا کی بدترین کمپنیوں میں3نمبر پر آگئی ہے، جس کا مطلب قومی ایئر لائن دنیا میں کلاس 4 کی کمپنی بن گئی ہے جو کہ دنیا بھر میں اپنے خدمات انتہائی نچلے درجے پر دینے کے مترادف ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…