جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے انتخاب کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا ہے اور چیف سلیکٹر کے بھتیجے کے انتخاب پر سوال کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں بھی ٹیم کی سلیکشن پر بات ہوئی۔ کمیٹی کے چیئرمین عبدالقہار خان… Continue 23reading فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا

فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کر کے سلیکشن کمیٹی نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، رمیزراجہ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کر کے سلیکشن کمیٹی نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، رمیزراجہ

لاہور(آئی این پی) پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق پر سلیکشن میں بے جا تنقید پر رمیز راجہ نے کہا کہ قومی بیٹسمین فواد عالم کے بارے میں میری رائے ذرا مختلف ہے اور میرے خیال میں ان کی تکنیک میں تھوڑا مسئلہ ہے، انہیں انگلینڈ میں اس مسئلے پر قابو پانا مشکل ہوتا۔رمیز راجہ نے… Continue 23reading فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کر کے سلیکشن کمیٹی نے اچھا فیصلہ کیا ہے ، رمیزراجہ

فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے چیف جسٹس ثاقب نثار نےفیصل رضا عابدی کوگرفتارکرنیکا حکم دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے چیف جسٹس ثاقب نثار نےفیصل رضا عابدی کوگرفتارکرنیکا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کا پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹرفیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کیس میں پکڑ کر لانے کا حکم ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کیس میں پکڑ کر لانے کا حکم دیا ہے۔ فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین… Continue 23reading فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے چیف جسٹس ثاقب نثار نےفیصل رضا عابدی کوگرفتارکرنیکا حکم دیدیا

چوہدری نثار چاہتے تو سب کچھ تباہ کر سکتے تھے مگر احسان فراموشی کے بجائے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے مریم نواز کو جیل جانے سے کیسے بچایا، پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

چوہدری نثار چاہتے تو سب کچھ تباہ کر سکتے تھے مگر احسان فراموشی کے بجائے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے مریم نواز کو جیل جانے سے کیسے بچایا، پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس رپورٹ میں مریم نواز کا نام شامل، چوہدری نثار نے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے انہیں صاف بچا لیا، چاہتے تو سب کو تباہ کر سکتے تھے، پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول نے انکشاف کرتے ہوئے… Continue 23reading چوہدری نثار چاہتے تو سب کچھ تباہ کر سکتے تھے مگر احسان فراموشی کے بجائے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے مریم نواز کو جیل جانے سے کیسے بچایا، پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔اقوام متحدہ کی کونسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

سبزی منڈی میں گاڑیوں کی داخلہ فیس میں اضافہ، رمضان میں پھل مہنگے ہونے کا خدشہ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

سبزی منڈی میں گاڑیوں کی داخلہ فیس میں اضافہ، رمضان میں پھل مہنگے ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)رمضان سے قبل نئی سبزی منڈی میں گاڑیوں کی داخلہ فیس میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،جس سے پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان کے مبارک مہینے سے قبل سبزی منڈی کی مارکیٹ کمیٹی نے پھل اور سبزیاں لانے والے ٹرکوں کی فیس میں 100روپے… Continue 23reading سبزی منڈی میں گاڑیوں کی داخلہ فیس میں اضافہ، رمضان میں پھل مہنگے ہونے کا خدشہ

بڑھتی ہوئی قوم پرستی سے لڑنے کا بہترین حل جمہوریت ہے،فرانسیسی صدر

datetime 18  اپریل‬‮  2018

بڑھتی ہوئی قوم پرستی سے لڑنے کا بہترین حل جمہوریت ہے،فرانسیسی صدر

اسٹراسبرگ (این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے زور دیا ہے کہ جنگ اور آمرانہ طرز کی حکومتوں کے اس دور میں یورپی یونین کے رکن ممالک کے شہریوں کو تحفط فراہم کرنے کے لیے اس بلاک میں اصلاحات درکار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار فرانسیسی شہر… Continue 23reading بڑھتی ہوئی قوم پرستی سے لڑنے کا بہترین حل جمہوریت ہے،فرانسیسی صدر

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ، 10 نئی بسیں چلادیں

datetime 18  اپریل‬‮  2018

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ، 10 نئی بسیں چلادیں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کو پیپلزپارٹی سرکار نے پیپلزبس سروس کے نام سے بڑا تحفہ دیتے ہوئے 10 نئی بسیں چلادی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دیاہے، یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی… Continue 23reading کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ، 10 نئی بسیں چلادیں

کوریا کی عشروں پرانی لڑائی کا خاتمہ، جنوبی کوریا کو میری آشیرباد حاصل ہے، ٹرمپ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

کوریا کی عشروں پرانی لڑائی کا خاتمہ، جنوبی کوریا کو میری آشیرباد حاصل ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کو اْن کی آشیرباد حاصل ہے کہ وہ 1950 کی دہائی کی کوریائی لڑائی کے خاتمے کے معاملے پر شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ ملاقات کے بعد ٹرمپ نے اخباری نمائندوں کو… Continue 23reading کوریا کی عشروں پرانی لڑائی کا خاتمہ، جنوبی کوریا کو میری آشیرباد حاصل ہے، ٹرمپ