جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ خاندان کو ایک ساتھ دیکھیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے… Continue 23reading والدہ کی حالت ایسی ہے کہ وہ سب سے ملنا چاہتی ہیں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے تشویشناک خبر سنا دی

صوبائی سطح پرسینئرافراد کوالیکشن کمیشن میں تعینات کیا جائے، خورشید شاہ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

صوبائی سطح پرسینئرافراد کوالیکشن کمیشن میں تعینات کیا جائے، خورشید شاہ

سکھر(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے صوبائی سطح ہر الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اٹھارویں ترمیم کے بعد سے الیکشن کمیشن آف پاکستان زیادہ خود مختار ادارہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر… Continue 23reading صوبائی سطح پرسینئرافراد کوالیکشن کمیشن میں تعینات کیا جائے، خورشید شاہ

روایتی حریف جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

datetime 18  اپریل‬‮  2018

روایتی حریف جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

سیول(آئی این پی) روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریبا 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے،دونوں ممالک کے سربراہان آئندہ ہفتے ملاقات کریں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریائی حکومتوں نے 1950 سے شروع ہونے والی خونی جنگ کو بالآخر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے… Continue 23reading روایتی حریف جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

صحافیوں کے لئے آٹھویں ویج بورڈ کا اعلان کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے،مریم اورنگزیب

datetime 18  اپریل‬‮  2018

صحافیوں کے لئے آٹھویں ویج بورڈ کا اعلان کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کے لئے آٹھویں ویج بورڈ کا اعلان کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے‘ حکومت اور میڈیا کا رشتہ مزید مضبوط ہوا ہے‘ پاکستان میں جمہوریت اتار چڑھائو کا شکار رہی ہے‘ صحافی ملک کا ایک ایسا طبقہ ہے جو… Continue 23reading صحافیوں کے لئے آٹھویں ویج بورڈ کا اعلان کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے،مریم اورنگزیب

ترک صدرکاساتویں بار ہنگامی حالت میں تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ترک صدرکاساتویں بار ہنگامی حالت میں تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ

انقرہ (این این آئی)ترک ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں جاری ہنگامی حالت میں مزید تین ماہ کی توسیع کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ ترکی میں 201 کے موسم گرما میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی… Continue 23reading ترک صدرکاساتویں بار ہنگامی حالت میں تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کیساتھ دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کیساتھ دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کے ساتھ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا جبکہ… Continue 23reading ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کیساتھ دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ

ایران پر پاکستان سے بڑا حملہ،جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ایران پر پاکستان سے بڑا حملہ،جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

تہران (آئی این پی)ایران کے جنوب مشرق میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے سیستان اور بلوچستان صوبے سے منسلک تحصیل میرجاوہ میں سرحدی محافظوں پر حملے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، تین حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ایران پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ بیان… Continue 23reading ایران پر پاکستان سے بڑا حملہ،جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

قومی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر معروف کرکٹر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،جانتے ہیں سرفراز احمد نے جب دیکھا تو کیا کیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2018

قومی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر معروف کرکٹر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،جانتے ہیں سرفراز احمد نے جب دیکھا تو کیا کیا؟

لاہور ( این این آئی) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ذرائع کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور میں جب چیف سلیکٹر نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تو… Continue 23reading قومی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر معروف کرکٹر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،جانتے ہیں سرفراز احمد نے جب دیکھا تو کیا کیا؟

ٹنڈولکر کی گلی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ٹنڈولکر کی گلی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

نئی دہلی (این این آئی)لیجنڈ بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو کرکٹ سے ریٹائر ہوئے کئی سال بیت گئے تاہم کھیل سے ان کی محبت ابھی بھی کم نہ ہوئی اور یہی محبت انہیں بلا تھامے ممبئی کی گلیوں تک کھینچ لائی۔گزشتہ روز گھر جاتے ہوئے سچن ٹنڈولکر نے ممبئی کے تعمیراتی علاقے میں سڑک… Continue 23reading ٹنڈولکر کی گلی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی