ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثار چاہتے تو سب کچھ تباہ کر سکتے تھے مگر احسان فراموشی کے بجائے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے مریم نواز کو جیل جانے سے کیسے بچایا، پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس رپورٹ میں مریم نواز کا نام شامل، چوہدری نثار نے نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے انہیں صاف بچا لیا، چاہتے تو سب کو تباہ کر سکتے تھے، پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس رپورٹ میں مریم نواز کا نام شامل تھا تاہم چوہدری نثار

نے تمام تر اختلافات کے باوجود نواز شریف سے پرانی دوستی نبھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی پر الزام نہیں آنے دیا۔ نبیل گبول کا کہناتھا کہ چوہدری نثار چاہتے تو مریم نواز کا نام لے کر سب کچھ تباہ کر سکتے تھے،س کے باوجود سابق وزیر داخلہ نے احسان فراموشی نہیں کی۔ یہ چوہدری نثار ہی ہیں جنہوں نے ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…